aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اعادہ"
بدن کو زخم کریں خاک کو لبادہ کریںجنوں کی بھولی ہوئی رسم کا اعادہ کریں
وہی نا صبورئ آرزو وہی نقش پا وہی جادہ ہےکوئی سنگ رہ کو خبر کرو اسی آستاں کا ارادہ ہے
بڑی مشکل کہانی تھی مگر انجام سادہ ہےکہ اب اس شخص کا ہم سے بچھڑنے کا ارادہ ہے
ہم ان کے نقش قدم ہی کو جادہ کرتے رہےجو گمرہی کے سفر کا اعادہ کرتے رہے
میں جس کو بھول جانے کا ارادہ کر رہا ہوںاسی کو یاد پہلے سے زیادہ کر رہا ہوں
مستقبل اور حال کے آزاروں کے ساتھ نمٹنے کوچوپالوں میں ماضی کی یادوں کا اعادہ ہوتا تھا
یاد رکھنے کا بھی وعدہ ہو ضروری تو نہیںبھول جانے کا ارادہ ہو ضروری تو نہیں
آغاز جو کی میں نے نئی ایک محبتیہ پچھلی محبت کا اعادہ تو نہیں ہے
بجھی ہے آگ مگر اس قدر زیادہ نہیںدوبارہ ملنے کا امکان ہے ارادہ نہیں
جب اس سے ترک ملاقات کا ارادہ کیاتب اس نے دامن دل کو ذرا کشادہ کیا
آئین وفا اتنا بھی سادہ نہیں ہوتاہر بار مسرت کا اعادہ نہیں ہوتا
نہ چھین مجھ سے مرا ذوق خود نوردی بھیمرے قدم کو بھی منزل نہ دے ارادہ دے
بیٹھے رہے کہ تیز بہت تھی ہوائے شوقدشت ہوس کا گرچہ ارادہ بہت ہوا
ترے بغیر ہی جی لوں ارادہ تھا پہلےذرا یہ سوچ کہ میں کتنا سادہ تھا پہلے
نئی رت میں محبت کا اعادہ چاہتا تھا وہپرانے تجربے سے استفادہ کر لیا میں نے
نہ تھا حوصلہ کہ کرتے ترے عشق کا اعادہکہ فراق کے سفر پر چلے ہم تھے پا پیادہ
تو جب قریب جاں بھی قریب نظر بھی تھاہم بھی بزعم عشق اعادہ نہ کر سکے
زیاں جگر کا سہی یہ جو شغل بادہ ہےدل و نظر کے لیے اس میں کچھ افادہ ہے
قصۂ طور کا ہے مجھ کو اعادہ کرناایک بار اور کرم برق تجلیٰ کرنا
غموں سے استفادہ کر رہا ہوںمحبت کا اعادہ کر رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books