aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اعصاب"
میرے اعصاب دے رہے ہیں جوابحوصلہ کب نڈھال ہے میرا
تمہیں روکا تو جا سکتا ہے لیکنمرے اعصاب میں قوت نہیں ہے
عجیب آشوب وضع داری ہمارے اعصاب پر ہے طاریلبوں پہ ترتیب خوش کلامی دلوں میں تنظیم نوحہ خوانی
میرے اعصاب معطل نہیں ہونے دیں گےیہ پرندے مجھے پاگل نہیں ہونے دیں گے
کانچ سی گڑیوں کے نرم اعصاب پرصورت سنگ ہوس پڑتا ہوں میں
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلطاب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
پہلے تو چوپال میں اپنا جسم چٹختا رہتا تھاچل نکلی جب بات سفر کی پھیل گئی اعصاب میں چپ
اعصاب کھنچے جاتے ہیں اب شام و سحر میںہونے ہی کو ہے معرکہ آرائی ادھر آ
زندگی جنگ ہے اعصاب کی اور یہ بھی سنوعشق اعصاب کو مضبوط بنا دیتا ہے
ابھی تو جنگ جاری ہےمگر اعصاب ڈھیلے ہیں
اک تناؤ سا اپنے آپ سے ہےکھنچ کے اعصاب دیکھتے ہیں مجھے
تمنا ہے کہ چھیڑوں نغمۂ انسانیت لیکنقتیلؔ اب تک مرے اعصاب سے مذہب نہیں اترا
آسیب سا جیسے مرے اعصاب سے نکلایہ کون دبے پاؤں مرے خواب سے نکلا
شہر کی بھیڑ سے خود کو تو بچا لاتا ہوںگو سلامت مرے اعصاب نہیں آتے ہیں
اٹھا نہ پائے گی آسودگی تھکن کا بوجھسفر کی گرد ہی اعصاب کی خبر رکھے
بوڑھے اعصاب کہاں سہتے ہیں اولاد کا دکھمیری تکلیف مری ماں کو بتانے کا نہیں
آج مجھ کو بھی مرے احباب دھوکہ دے گئےمیں توانا شخص تھا اعصاب دھوکہ دے گئے
پتھرانے لگے تھے مرے اعصاب کوئی دمخاموش نگاہوں کے برابر سے اٹھا میں
اعصاب پہ پہرے نہ بٹھا صبح سفر ہےٹوٹے گا بدن اور قبا تنگ کرے گی
میں تھک کر گر گیا ٹوٹا نہیں ہوںبہت مضبوط ہیں اعصاب میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books