aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امتیاز"
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
پردہ تمہارے رخ سے ہٹانا پڑا مجھےیوں اپنی حسرتوں کو جگانا پڑا مجھے
ترے ستم سے میں خوش ہوں کہ غالباً یوں بھیمجھے وہ شامل ارباب امتیاز کرے
بے گانگی پر اس کی زمانے سے احترازدر پردہ اس ادا کی شکایت کہاں کہاں
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
انتظار اس کا کر بھی سکتے ہوکر کے وعدہ مکر بھی سکتے ہو
بہت سے زخم تھے اب صرف اک زخملہو میں ارتکاز آنے لگا ہے
بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظخدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے
میں نے دنیا میں فقط دیکھے ہیں جانے والےمیں نے دیکھے ہی نہیں ہیں کبھی آنے والے
اول اول خواب دکھایا جائے گابعد میں امیدوں کو توڑا جائے گا
دل پر ہو اختیار تو ہرگز نہ کریے عشقپرہیز کریے اس مرض جاں گداز سے
وہ تبسم تھا جہاں شاید وہیں پر رہ گیامیری آنکھوں کا ہر اک منظر کہیں پر رہ گیا
پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیاپھر اس کے بعد دل میں جو کچھ تھا بکھر گیا
کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فريب ہے امتياز عقبي نمود ہر شے ميں ہے ہماري ، کہيں ہمارا وطن نہيں ہے
دل پر وفا کا بوجھ اٹھاتے رہے ہیں ہماپنا ہر امتیاز مٹاتے رہے ہیں ہم
فقیر وہ ہیں جو اللہ تیرے بندوں کوہر امتیاز نسب کے بغیر چاہتے ہیں
کہاں لے آئے مجھ کو میں کہاں تھاکسی مفلس کا شاید آشیاں تھا
اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہےوہ مجھے دیکھ کے رکتا ہے چلا جاتا ہے
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books