aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انتخاب"
نقطۂ خال سے ترا ابروبیت اک انتخاب کی سی ہے
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہمسخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یاروکہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے
ہزار صفحوں کا دیوان کون پڑھتا ہےبشیر بدرؔ کا کوئی انتخاب دے جاؤ
ہم تو تم کو پسند کر بیٹھےتم کسے انتخاب کرتے ہو
میری بربادیوں پہ مت جاؤان نگاہوں کا انتخاب ہوں میں
جانتے تھے بدی عوام جسےہم نے اس سے بھی اجتناب کیا
ظفرؔ بدل کے ردیف اور تو غزل وہ سناکہ جس کا تجھ سے ہر اک شعر انتخاب ہوا
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہامیں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیےخدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
مے خود ہی اپنی نگاہوں کہ داد دیتا ہوںہزار چہروں میں اک انتخاب یعنی تو
لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیاجس دل کو تم نے دیکھ لیا دل بنا دیا
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہشعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
وہی رہ جاتے ہیں زبانوں پرشعر جو انتخاب ہوتے ہیں
انتخاب اہل گلشن پر بہت روتا ہے دلدیکھ کر زاغ و زغن کو خوش نواؤں کی جگہ
سواد چشم بسمل انتخاب نقطہ آرائیخرام ناز بے پروائی قاتل پسند آیا
شرم ہے طرز تلاش انتخاب یک نگاہاضطراب چشم برپا دوختہ غماز ہے
اسدؔ فریفتۂ انتخاب طرز جفاوگرنہ دلبری وعدۂ وفا معلوم
اس کی نظروں میں انتخاب ہوادل عجب حسن سے خراب ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books