aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اندام"
سو گئی ہوگی وہ شفق اندامسبز قندیل جل رہی ہوگی
دل کے کھوٹے ہیں سب یہ سیم اندامخوب ہم آزمائے بیٹھے ہیں
رستے سو اعجاز کریں گےجب وہ سرو اندام چلے گا
میں وہ آدم گزیدہ ہوں جو تنہائی کے صحرا میںخود اپنی چاپ سن کر لرزہ بر اندام ہو جائے
میں اور ڈروں صولت دنیائے دنی سےخود لرزہ بر اندام ہے دنیا مرے آگے
خواب گل رنگ کے انجام پہ رونا آیاآمد صبح شب اندام پہ رونا آیا
نہ ہوگا وہ دیکھا جسے کبک تو نےوہ اک باغ کا سرو اندام ہوگا
کانٹا سا کھٹکتا ہے کلیجے میں غم ہجریہ خار نہیں دل سے گل اندام نکلتا
ختم ہو گی یہ کڑی دھوپ بھی عنبرؔ دیکھوایک کہسار کو موسم نے گل اندام کیا
اٹھاؤں میں ناز اس گل اندام کےمرے واسطے یہ سعادت نہیں
بے خطر ہیں سستیٔ اندام سے نازک مزاججستجوئے بادہ میں شیشوں کی انگڑائی نہیں
چہلے کے گل چڑھائے کوئی میری قبر پرمیں آرزوئے وصل گل اندام لے گیا
موسم گل ترے انعام ابھی باقی ہیںشہر میں اور گل اندام ابھی باقی ہیں
یہ بھی ہوا کہ جس نے اجاڑے تھے گھر کے گھرمنصف نے اس کو لائق انعام لکھ دیا
بے تاب و تواں زینت دیوار ہے اخترؔاب لرزہ بر اندام ہے شمشیر ہماری
دل میں خوش آئی ہیں صحرا کی ببولیں پر خاراب کسی سرو گل اندام سے کچھ کام نہیں
دامن کو بچا بھی لیں شاید صحرا کے نکیلے کانٹوں سےگلشن کے مگر گل ہائے شرر اندام سے بچنا مشکل ہے
اپنی اس آج کی طاقت پہ نہ یوں اتراؤمہر اٹھا تھا ہر اک صبح شب انجام کے ساتھ
ناز و ادا ہے تجھ سے دل آرام کے لیےیہ جامہ قطع ہے ترے اندام کے لیے
خوش رنگ و خوش نگاہ خوش اندام خوب روپھیلے ہوئے ہیں شہر میں قاتل جگہ جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books