aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اوک"
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
دل میں اک ہوک بھی اٹھی اے دوستیاد آئی تری جوانی بھی
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہےپیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
وہ کشتیاں مری پتوار جن کے ٹوٹ گئےوہ بادباں جو ترستے رہے ہوا کے لیے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
جان شہزاد کو من جملۂ اعدا پا کرہوک وہ اٹھی کہ جی تن سے جدا ہو بیٹھا
نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتیاور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے
گم جب سے ہوا ہوں میں تری راہ طلب میںجب ڈھونڈھتا ہوں آپ کو اکثر نہیں ملتا
کرتا ہے کوئی اور بھی گریہ مرے دل میںرہتا ہے کوئی اور بھی مجھ سا مرے دل میں
لٹ گیا دن کا اثاثہ اور باقی رہ گئےشام کی دہلیز پر لعل و گہر ٹوٹے ہوئے
جتنے پانی میں کوئی ڈوب کے مر سکتا ہےاتنا پانی تو مری اوک میں بھر سکتا ہے
آج کے دور میں کس شے کی تمنا کیجےہوتا کچھ اور ہے کچھ اور نظر آتا ہے
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
پاسباں کرتے رہے سرگوشیاں ہی اور کچھان کی محفل سے بہ عز و احترام آ ہی گیا
ہوا ٹھمک کے چلتی تھیہاتھوں میں گلدستہ تھا
میں خاک میں ملے ہوئے گلاب دیکھتا رہااور آنے والے موسموں کے خواب دیکھتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books