aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بارود"
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دےاس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
بغداد دلی ماسکو لندن کے درمیاںبارود بھی بچھائے گی اکیسویں صدی
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ہےمیں خیر مانگتا ہوں مجھے مار دیجئے
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیںحرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ
گلیوں میں بارود کی بویا پھر خون مہکتا ہے
بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہواے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو
تم اس رستے میں کیوں بارود بوئے جا رہے ہوکسی دن اس طرف سے خود گزرنا پڑ گیا تو
ان ہواؤں سے تو بارود کی بو آتی ہےان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے
درکار اجالا ہے مگر سہمے ہوئے ہیںکر دے نہ اندھیرا کوئی بارود جلا کر
کیا عجب ہے کہ اڑاتا ہے کبوتر پہلےپھر فضاؤں میں وہ بارود کی بو گھولتا ہے
تاکہ پھر شعر کا دھماکہ ہوروز بارود کھا رہا ہوں میں
ہم کو اس بارود کے عہد میں زندہ رکھایسا کوئی کھیل رچا میرے مولا
گرد ہے بارود کی سر میں تو کیاموت اک افواہ لگتی ہے مجھے
شکر رب ہے مری پھولوں پہ گزاری اس نےآگ پہ سویا ہے بارود بچھانے والا
چار سو ہے آتش و آہن کا کھیلاور خلا میں شعلہ و بارود ہے
فروغ حسن میں کیا بے ثبات دل کا وجودوہ آفتاب یہ شبنم وہ آگ یہ بارود
تم نے کیوں بارود بچھا دی دھرتی پرمیں تو دعا کا شہر بسانے والا تھا
لے کے بارود کا بدن یاروآگ لینے نکل پڑے ہیں لوگ
ہنستی ہوئی بہار کا چہرہ اتر گیابارود بن کے لفظ جو نکلے زبان سے
سمجھو کہ خوف اس کو بھی چنگاریوں کا ہےبارود کا جو ملک خریدار ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books