aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بان"
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاتم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
یاد کی دھوپ تو ہے روز کی باتہاں مجھے چاندنی سے خطرہ ہے
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
دل کی ہر بات دھیان میں گزریساری ہستی گمان میں گزری
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
کل اس کے دوست کو باہر سے ٹالنے کے بعداسے فقیر بتایا تو باپ رونے لگا
فتنہ بنا زمین پہ ہر ذرہ خاک کانکلے ہیں بہر سیر وہ جس دم مکان سے
غیر پر لطف ہے ستم ہم پران کی جو بات ہے نرالی ہے
کرگل اور کشمیر ہی تیرے نام ہوں کیوںبھائی بہن محبوبہ بیٹی یا اللہ
مثل یہ سچ ہے کہ رسی کے بل نہیں جاتےاکھڑ چکی ہے ہوا آن بان باقی ہے
آیا ہے ایک شخص عجب آن بان کانقشہ بدل گیا ہے پرانے مکان کا
دال بھی چھوٹی بہن اس کی ہے جوں آتوجےایک پرکالہ سا بیٹا بھی ہے گھر میں ان کے
مری طرف جو یہ دیکھے تو اس سے بات کروںیہ میرا دوست مگر جانے کس کے دھیان میں ہے
دنیا سے تن کو ڈھانپ قیامت سے جان کودو چادریں بہت ہیں تری آن بان کو
آنسو اور پلک تک آئےآنسو اگنی بان ہے سائیں
ہو گئی وہ بہن بھی اب رخصتپیار جس نے دیا تھا ماں جیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books