aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بکارت"
لازم تھے ہم بکارت دنیا کو اے فلکتیں دی یہ دخت ان کو جنہیں باہ ہی نہیں
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہےاگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
آئینے سے پردا کر کے دیکھا جائےخود کو اتنا تنہا کر کے دیکھا جائے
وہ چاندنی کی بشارت ہے حرف آخر تکبشیرؔ بدر کو لاؤ بڑا اندھیرا ہے
اندھیرا مٹتا نہیں ہے مٹانا پڑتا ہےبجھے چراغ کو پھر سے جلانا پڑتا ہے
شاید اس بار ملے کوئی بشارت امجدؔآئیے پھر سے مقدر کی جبیں دیکھتے ہیں
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
گوش پیدا کیے سننے کو ترا ذکر جمالدیکھنے کو ترے، آنکھوں میں بصارت دی ہے
تیرے آنے کی بشارت کے سوا کچھ بھی نہیںباغ میں سوکھے درختوں کا ہرا ہو جانا
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسارقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی
ایک نئے سانچے میں ڈھل جاتا ہوں میںقطرہ قطرہ روز پگھل جاتا ہوں میں
مجھے نہ جنت گم گشتہ کی بشارت دےکہ مجھ کو یاد ابھی تک ہے ہجرت اول
تعبیر نظر آنے لگی خواب کی صورتاب خواب ہی دیکھو گے بشارت نہ ملے گی
دل دھڑکتا ہے تو وہ آنکھ بلاتی ہے مجھےسانس آتی ہے تو ملتی ہے بشارت اس کی
یارو یہ دور ضعف بصارت کا دور ہےآندھی اٹھے تو اس کو گھٹا کہہ لیا کرو
خود پر جو اعتماد تھا جھوٹا نکل گیادریا مرے قیاس سے گہرا نکل گیا
آب کی تاثیر میں ہوں پیاس کی شدت میں ہوںابر کا سایہ ہوں لیکن دشت کی وسعت میں ہوں
چاہتوں کے خواب کی تعبیر تھی بالکل الگاور جینا پڑ رہی ہے زندگی بالکل الگ
کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوںپہن لیتا ہوں جب دستار تو سر بھول جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books