aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھومیکا"
مرا دشمن سنا ہے کل سے بھوکا لڑ رہا ہےیہ پہلا تیر اس کو ناشتے میں جا لگے گا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھاتلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
میرے دکھ درد کا تجھ پر ہو اثر کچھ ایسامیں رہوں بھوکا تو تجھ سے بھی نہ کھایا جائے
روشنی ایسی عجب تھی رنگ بھومی کی نسیمؔہو گئے کردار مدغم کرشن بھی رادھا لگا
عشق الزام لگاتا تھا ہوس پر کیا کیایہ منافق بھی ترے وصل کا بھوکا نکلا
شعر سنا اور بھوکا مراس خدمت کو جاری رکھ
اگر معلوم ہو جائے پڑوسی اپنا بھوکا ہےتو غیرت مند ہاتھوں سے نوالہ چھوڑ دیتے ہیں
بس وحی بھومی پے انسان ہے کہنے لائقجس کو ہر شخص میں بھگوان نظر آتا ہے
چلو کہ اپنی محبت سبھی کو بانٹ آئیںہر ایک پیار کا بھوکا دکھائی پڑتا ہے
اتنی مہنگائی ہے بریانی کوئی لاتا نہیںپھر کوئی بھوکا مجاور آستانے سے گیا
آنکھوں کو کھول اگر تو دیدار کا ہے بھوکاچودہ طبق سے باہر نعمت نہیں ہے کوئی
طوفانی بارش گھر میں سیلاب کا عالمٹھنڈا چولہا بھوکا بچپن یاد آتا ہے
بھوکا ہم نے راجہ دیکھاساگر کو بھی پیاسا دیکھا
بھوکا بچہ دیکھا تو ان آنکھوں سےآنسو کی پھر ایک ندی سی نکلی ہے
زمین پیاسی ہے بوڑھا گگن بھی بھوکا ہےمیں اپنے عہد کے قصے تمام لکھتا ہوں
دل جو دیدار کا قاتل کے بہت بھوکا تھااس ستم کشتہ سے اک زخم بھی کھایا نہ گیا
سنا ہے اور اک بھوکا بھکاریخدا کا نام لیتے مر گیا ہے
ابھی اس کو جسم تو ڈھکنے دو ابھی اس کو پیٹ تو بھرنے دوابھی اس کو فکر عوام کیا ابھی ننگا بھوکا نظام ہے
لالہ رخوں کے حسن کا بھوکا ہوں اس قدردل ہو نہ سیر لاکھ اگر داغ کھاؤں میں
دریا نیکی سوکھی کھیتی خود غرضیبھوکا پیٹ کمینہ مولا پانی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books