aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تتبع"
ندرت فکر نے گر ساتھ جو چھوڑا تو نعیمؔاپنے سر لیں گے تتبع کا نہ الزام کبھی
ابر اکثر اس برس برسا کیاکیا تتبع دیدۂ تر کا کیا
سخن کا یہ بزرگوں کی تتبع بسکہ کرتا ہےنکلتی ہے حسنؔ کی بات میں اک بو قدامت کی
یہ قید و قفس ان کے تتبع میں بنے ہیںزنداں تھے کہاں زلف گرہ گیر سے پہلے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
آخر ہیں کون لوگ جو بخشے ہی جائیں گےتاریخ کے حرام سے توبہ کیے بغیر
خمارؔ بلا نوش تو اور توبہتجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
فکر عقبیٰ کی مستی اتر جائے گی توبہ ٹوٹی تو قسمت سنور جائے گیتم کو دنیا میں جنت نظر آئے گی شیخ جی مے کدے کا نظارہ کرو
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدمؔتھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
بہاروں میں بھی مے سے پرہیز توبہخمارؔ آپ کافر ہوئے جا رہے ہیں
کہاں تو خمارؔ اور کہاں کفر توبہتجھے پارساؤں نے بہکا دیا ہے
تمہارے غم سے توبہ کر رہا ہوںتعجب ہے میں ایسا کر رہا ہوں
کرشما سازی حسن ازل ارے توبہمرا ہی آئینہ مجھ کو دکھا کے لوٹ لیا
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقیبادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانےکہ خاک زندہ ہے تو تابع ستارہ نہیں
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گیکر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی
توبہ کرتا ہوں کل سے پیوں گا نہیں مے کشی کے سہارے جیوں گا نہیںمیری توبہ سے پہلے مگر ساقیا صرف دے ایک جام آخری آخری
کیسے بے رحم ہیں صیاد الٰہی توبہموسم گل میں مجھے کاٹ کے پر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books