aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تلی"
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
نپی تلی سی محبت لگا بندھا سا کرمنبھا رہے ہو تعلق بڑے حساب کے ساتھ
خواہش کا حساب بھی لگاؤںلڑکی تو بہت نپی تلی ہے
مجھے ڈھکی چھپی ان بوجھی الجھنوں سے ملاجچی تلی ہوئی اک سانس کا بھروسا بھی
تری الفت میں ایسا حال ہے جیسے کوئی مچھلینگل لیتی ہے کانٹا اور لگی ٹوٹ جاتی ہے
میں غوطہ زن تھا تری یاد کے سمندر میںلباس اٹھا کے کوئی لے گیا میں کیا کرتا
تجھے بد نام کرنے پر تلی ہےگلی ہر راہ رو کو ٹوکتی ہے
دس بارہ چھیدوں سے پانی فوارے سا پڑتا تھاگھر میں ٹوٹی تلی والی ایک پرانی سی چھتری
دنیا تلی تھی ہم کو بنانے پہ دیوتاپر ہم کسی بھی حال میں پتھر نہیں ہوئے
میری چاہت بھی سکوں میں تلی ہےتہی دامن تھے شرمائے بہت ہیں
مفاعیلن مفاعیلن فعولنغزل اس بحر میں فرحتؔ تلی ہے
یہ مانا نرالی تری عاشقی ہےپر انجام اس کا وہی تھا وہی ہے
خود تو کانوں میں مرے چیخ رہی ہے دنیامیری آواز دبانے پہ تلی ہے دنیا
فریاد مرے لب سے ابلنے پہ تلی تھیفریاد کو پھر سینے میں کہرام نے باندھا
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سےایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
اک مہک سمت دل سے آئی تھیمیں یہ سمجھا تری سواری ہے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books