aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جادہ"
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
کارواں ہے یا سراب زندگی ہے کیا ہے یہایک منزل کا نشاں اک اور ہی جادہ لگا
لیے جاتی ہے کہیں ایک توقع غالبؔجادۂ رہ کشش کاف کرم ہے ہم کو
یک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کایاں جادہ بھی فتیلہ ہے لالے کے داغ کا
دوڑے ہیں مگر صحن سے باہر نہیں دوڑےگھر ہی میں رہے پاؤں میں جادہ نہیں پہنا
شوق اس دشت میں دوڑائے ہے مجھ کو کہ جہاںجادہ غیر از نگہ دیدۂ تصویر نہیں
آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہےنقش پا جو کان میں رکھتا ہے انگلی جادہ سے
رہی نفرت ہمیشہ داغ عریانی کو پھائے سےہوا جب قطع جامہ پر ہمارے پیرہن بگڑا
سبھوں کو جانا ہے پار لیکنمیں پار جانے سے ڈر رہا ہوں
بہم بالیدن سنگ و گل صحرا یہ چاہے ہےکہ تار جادہ بھی کہسار کو زنار مینا ہو
جوں جادہ سر بہ کوئے تمناۓ بے دلیزنجیر پا ہے رشتۂ حب الوطن ہنوز
یک قدم وحشت سے درس دفتر امکاں کھلاجادہ اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا
کیوں ہوا تھا طرف آبلۂ پا یا ربجادہ ہے وا شدن پیچش طومار ہنوز
سبھی جادہ ماتم سخت ہے کہو کیسی گردش بخت ہےنہ وہ تاج ہے نہ وہ تخت ہے نہ وہ شاہ ہے نہ دیار ہے
خوش اوفتادگی کہ بہ صحراۓ انتظارجوں جادہ گرد رہ سے نگہ سرمہ سا کروں
مسافروں کی تو خیر اپنی اپنی منزل تھیتری گلی کو نہ جاتا تو جادہ کیا کرتا
نہ کسی کو فکر منزل نہ کہیں سراغ جادہیہ عجیب کارواں ہے جو رواں ہے بے ارادہ
صد رنگ جلوہ گر ہے ہر جادہ غیرت گلعاشق کی ایک پاوے کیوں کر قرار خواہش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books