aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جماعت"
میں اپنے ساتھ جذبوں کی جماعت لے کے آیا ہوںجب اتنے مقتدی ہیں تو امامت کیوں نہیں کرتے
دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلیشروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگامسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
مسجدیں شہر کی اے پیر مغاں خالی ہیںمے کدے میں تو جماعت کی جماعت آئی
جماعت ہے حسن عبادت مگرجو دل سے نہ ہو وہ عبادت نہیں
دل میں آ بیٹھا ہے دیکھو دوریوں کا دیوتاہم جماعت کے تصور سے بھی اکتانے لگے
جماعت میں پری رویوں کی تجھ کوںامامت ہے امامت ہے امامت
شامل نہیں ہوں ایسی جماعت میں آج بھیہمدردی چاہیئے جنہیں جذبہ اچھال کر
جسے دیکھو چھپا پھرتا ہے خالدؔجماعت آ گئی میوات والی
ہمیں بڑوں نے یہی کہا تھا کہ لا ہی سچ ہے سو گھر کی چھت پرکسی جماعت کسی خدا کا علم نہیں ہے تو کیا غلط ہے
زاہد نہیں مسجد سے کم حرمت مے خانہمستوں کی جماعت میں محراب ہے پیمانہ
ہجوم و یاس و الم دل کو میرے گھیرے ہیںکہ منتظر ہے جماعت مگر امام نہیں
ہمارے صبر کا سونا پرکھنےیزیدوں کی جماعت آ گئی ہے
میں خود ہی فرشتوں کی جماعت سے نہیں ہوںپر میرے جو اندر تھا ادھر بیٹھ گیا ہے
الگ الگ ہی ادا کیجیے یہ دوگانہاگر نماز جماعت میں ہم نوائی نہیں
روٹی ہوتی نہ تھی اور میری جماعت کے دوستتوڑ دیتے تھے بھرم کھول کے بستہ میرا
جماعت بے جماعت ایک سا ہوں میںکہ صدہا شکل کی تنہائی ہے اپنی
اک جماعت نے مرے بغض میں کیا کیا نہ کیاکب مرا ظرف ہوا زیر و زبر وقت لگا
دیر سے آنکھوں میں پانی ہے کھڑااک جماعت یہاں کائی کی ہے
تم ایک شخص بچھڑنے کے دکھ میں بیٹھے ہویہاں تو پوری جماعت ہی ساتھ چھوڑ گئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books