تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جنم"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جنم"
غزل
سر راہ کچھ بھی کہا نہیں کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں
میں جنم جنم سے اسی کا ہوں اسے آج تک یہ پتا نہیں
بشیر بدر
غزل
ہم کہتے ہیں یہ جگ اپنا ہے تم کہتے ہو جھوٹا سپنا ہے
ہم جنم بتا کر جائیں گے تم جنم گنوا کر جاؤ گے