aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حق"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیمؔاور وہ جینے کا حق مانگتا رہ گیا
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئیحق بندگی ہم ادا کر چلے
کیا خبر کل یہی تابوت مرا بن جائےآپ جس تخت کا حق دار سمجھتے ہیں مجھے
جان دی دی ہوئی اسی کی تھیحق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقامقدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں
تسلیم کر لیا ہے جو خود کو چراغ حقدنیا قدم قدم پہ صبائی ہے روئیے
کوستے ہیں جلے ہوئے کیا کیااپنے حق میں دعا کرے کوئی
مجھ سے ادا ہوا ہے جگرؔ جستجو کا حقہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
نشورؔ اہل زمانہ بات پوچھو تو لرزتے ہیںوہ شاعر ہیں جو حق کہنے سے کترایا نہیں کرتے
میں تو اک عام سپاہی تھا حفاظت کے لئےشاہ زادی یہ ترا حق تھا تجھے شاہ ملے
کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشقحق شناسوں کے ہاں خدا ہے عشق
یہ کیوں کہا کہ تجھے مجھ سے پیار ہو جائےتڑپ اٹھا ہوں ترے حق میں بد دعا کر کے
ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریک بزم خلوص ہوںنہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا
جو اپنے پیڑ جلتے چھوڑ جائیںانہیں کیا حق کہ روٹھیں باغباں سے
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
اعلان حق میں خطرۂ دار و رسن تو ہےلیکن سوال یہ ہے کہ دار و رسن کے بعد
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books