aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خفیہ"
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
قیدی رات کو بھاگنے والا ہے تابشؔاس نے خواب میں خفیہ رستہ دیکھا ہے
اپنی ذات کے سارے خفیہ رستے اس پر کھول دیےجانے کس عالم میں اس نے حال ہمارا پوچھا تھا
زندگی بھر پڑھی تقدیر کی خفیہ تحریرلوح مرقد سے پڑھوں آگے کا لکھا کیا ہے
تلاش یار میں خفیہ گئے عشاق دنیا سےخبر بھی کی نہ ہم کو شوق منزل ہم بھی رکھتے تھے
لکھتے ہیں چھپ کے کاتب اعمال سب کا حالاعمال نامہ پرچہ ہیں خفیہ نویس کے
ظاہر کرنے کے لیے خفیہ دشمنوں کودوستوں میں افواہ اڑانی پڑتی ہے
یہ خفیہ نصیبی کہ ہوئے اور بھی غافلنغمے کا اثر ہم پہ کیا شور درا نے
اس اس جرم کی فائل مخفی رہتی ہےجس جس میں خفیہ کردار ملوث ہو
کیوں کر کسی کے روز جزا چھپ سکیں گے جرمخفیہ نویس دودو ہیں ہر اک بشر کے ساتھ
یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سےکل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہےجس سے ملیے اسے خفا کیجے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہےکب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیںملنے والے کہیں الفت میں جدا ہوتے ہیں
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دارشہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہےمیں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سےتیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
دیکھتا اور نہ ٹھہرتا تو کوئی بات بھی تھیجس نے دیکھا ہی نہیں اس سے خفا کیا ہونا
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books