aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دانتےؔ"
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرااور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
ہم کو پھنسنا تھا قفس میں کیا گلہ صیاد کابس ترستے ہی رہے ہیں آب اور دانے کو ہم
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
کون پہچانے گا دانشؔ اب تجھے کردار سےبے مروت وقت کو تازہ نشانی چاہیئے
گرج برس پیاسی دھرتی پر پھر پانی دے مولاچڑیوں کو دانے بچوں کو گڑ دھانی دے مولا
کچھ پرندوں کو تو بس دو چار دانے چاہئیںکچھ کو لیکن آسمانوں کے خزانے چاہئیں
پلکوں پر یہ آنسو پیار کی توہین تھےآنکھوں سے گرے موتی کے دانے ہو گئے
پہرے بٹھا دیے گئے ہر بات پر مریدانتوں تلے زبان میں رکھا گیا مجھے
کیا غرض اس کو زمانے کی خوشی سے دانشؔیار کا غم ہی جسے جان سے پیارا ہوگا
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواںدبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
سر جھکانے کو ہی سجدہ نہیں کہتے داناؔجس میں دل بھی نہ جھکے ایسی عبادت مت کر
تو نے جس شخص کو مارا تھا سمجھ کر کافراس کی مٹھی سے تو تسبیح کے دانے نکلے
وہ نہیں ملی ہم کو ہک بٹن سرکتی جینزپ کے دانت کھلتے ہی آنکھ سے گری چولی
ممتا اوٹ دہکتے سورجآنکھوں کا تارا کیا جانے
بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پاؤں
ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویںآگ کی طرح جدھر جاویں دہکتے جاویں
نہ آئی سطوت قاتل بھی مانع میرے نالوں کولیا دانتوں میں جو تنکا ہوا ریشہ نیستاں کا
میں نادانی پہ اپنی آج تک حیران ہوں داناؔکہ دنیا کو سمجھنے کی سمجھ داری نہیں آئی
بس اک چراغ کے بجھنے سے بجھ گئے دانشؔتم آندھیوں کو پریشان کیوں نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books