aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رائج"
لکھے گئے بیاضوں میں اشعار انتخابرائج رہے وہی کہ جو سکے کھرے ہوئے
جزو طبیعت بن جائیں تو جور کرم ہو جاتے ہیںلطف نہ اب رائج فرمائیں صرف ستم ایجاد کریں
آسمانوں پر بھی رائج ہے زمیں جیسا نظامدیکھ اوپر آج کل کوئی ستارہ بوجھ ہے
رائج رہیں گے شہر سخن میں ہمارے شعرسکے ہیں یہ کھرے کہ یہ قصے وفا کے ہیں
الفاظ نئے ڈھالے کیا کیا نئی اردو میںرائج متبادل ہیں جن کے کئی اردو میں
ہم دانستہ تم کو بھلائیں تم متواتر یاد کرویوں دنیائے عشق میں رائج ایک نیا دستور کریں
ہر اک رشتہ یہاں قائم ہے بس مطلب پرستی پرزمانے میں یہی رائج ہے کلچر لوگ کہتے ہیں
کروں نام کا اپنے سکہ میں رائجمجھے ایک دن کا جو سلطان کر دے
کب تک فسوں میں موسم یکسانیت رہےاے رائج الجہان نیا انکشاف کر
یہ میرا کنج مکاں میرا قصر عالی ہےمیں اپنا سکۂ رائج یہیں پہ ڈھالتا ہوں
اک تہی جیب کی زاری کوئی سنتا کیسےرائج ایسے ہی نہیں سکۂ دینار ہوا
رائج ہوا یہ کون سا قانون کہ پھر ابسناٹا ہے بازاروں میں سنسان نگر ہیں
اب اختیار تبدل بھی ہو گیا حاصلتو اب گلستاں میں رائج نیا نظام کریں
رائج الوقت ہیں بازار میں کھوٹے سکےجو کھرے ہیں انہیں ہوتے ہوئے رسوا دیکھا
ایک پل ہوں سکۂ رائج بہ تزک و احتشامدوسرے پل کوڑیوں کے مول بک جانے کو ہوں
رائج ہے زباں بندی کا دستور چمن میںبلبل کو کہیں ضبط فغاں مار نہ ڈالے
ذوق رائج کے مطابق نت نئے پہنے لباسزیر جامہ جیسا بوسیدہ تھا بوسیدہ رہا
جو تھا رائج یہاں پہ صدیوں سےسارا قصہ بدل دیا اس نے
ہاں یہ لازم ہے کہ رائج کا بھرم رکھو تمرب سے اپنوں کی شریعت کے مطابق مانگو
ابھی تو یہ بھی ترے شہر میں نہیں رائجنہیں ہماری حریصوں کی ہاں سے اچھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books