aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راوت"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
دو لوچن ہیں تیرے نسنگ چور راوتاو نو سوں دلیری نہ کر سب ہی ہارے
حسن کے لشکر کے راوت ہیں دو چشمزلف و لب شب خوں کا قابو بولناں
لگا جاتی ہے اپنا داؤں اور میرا بچا جاتیتو اپنے کام میں بانکیت اور راوت ہے اے پنّا
ٹوٹ کر اب سنور گیا ہوں میںاس طرح سے بکھر گیا ہوں میں
وہ مجھے زندگی بتاتا ہےپھر بھلا کیوں نظر چراتا ہے
یہاں مشکلوں سے گھرے ہی رہو گےاگر بات تم نے نہ مانی ہماری
کہیں ہم سے کوئی خطا ہو گئی ہےتبھی زندگی یہ سزا ہو گئی ہے
زخم راوتؔ دکھا تو نہ پایا مگراک غزل ہے لہو سے لکھی دیکھ لو
تمہیں کیا بتاؤں محبت میں راوتؔمجھے کس قدر آزمایا گیا ہے
جان لے گا خودی کو گر سادھوپائے گا تو خدا کا گھر سادھو
مانتا ہوں بدل رہا ہوں میںتیرے سانچے میں ڈھل رہا ہوں میں
یہ گلابی گلابی نشہ چھا رہاکون دل میں ہمارے چلا آ رہا
راہ ویران وادیاں تنہادل یہ بھٹکا یہاں وہاں تنہا
بولیا نشاں ہے عشق کے راوت کا قد ترابولی کہ فوج فتنہ اوچانے کی ڈھال بول
ہمیں مشکلوں میں جو ڈالے بھی توتو پھر مشکلوں سے نکالے بھی تو
دل میں آئندہ مرے یہ بے قراری ہو نہ ہوآپ کا ارمان پھر یوں جاں پہ بھاری ہو نہ ہو
دو نین تیرے راوت میلا کریں پرم کاسرکاٹ عاشقاں کا تن سوں جدا کری ہے
اک تری تصویر مہر و ماہ ہےساری دنیا تیری جلوہ گاہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books