aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رنگ"
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیںسب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
تم بنو رنگ تم بنو خوشبوہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کیکیسے انگڑائی سے شکایت ہو
مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھےتو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیںاپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیاجو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
رنگ موسم ہے اور باد صباشہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیںاس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
لے گئے خاک میں ہم داغ تمنائے نشاطتو ہو اور آپ بہ صد رنگ گلستاں ہونا
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاںمیں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
خواب ہا خواب جس کو چاہا تھارنگ ہا رنگ اسی کو بھول گیا
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پرلوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
اسیری دل آشفتہ رنگ لا کے رہیتمام طرۂ طرار تار تار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books