aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سمن"
چمن میں کس کے یہ برہم ہوئی ہے بزم تماشاکہ برگ برگ سمن شیشہ ریزۂ حلبی ہے
پھر نئی رت کا اشارہ پا کروہ سمن بو چمن آرا ہوگا
ستم کی رسمیں بہت تھیں لیکن نہ تھی تری انجمن سے پہلےسزا خطائے نظر سے پہلے عتاب جرم سخن سے پہلے
یادوں کے سمن زار سے آئی ہوئی خوشبودامن میں چھپا لائی ہے کیا تم بھی تو دیکھو
یاد غزال چشماں ذکر سمن عذاراںجب چاہا کر لیا ہے کنج قفس بہاراں
لہولہان انگلیاں ہیں اور چپ کھڑی ہوں میںگل و سمن کی بے پناہ چاہتوں کے درمیاں
بہم ہوئے ہیں تو اب گفتگو نہیں ہوتیبیان حال میں طرز سخن بدلنے لگا
قند دہن کچھ اس سے زیادہلطف سخن کچھ اس سے زیادہ
زباں سخن کو سخن بانکپن کو ترسے گاسخن کدہ مری طرز سخن کو ترسے گا
ہجوم سرو و سمن ہے نہ سیل نکہت و رنگوہ قامتیں بھی گئیں وہ قیامتیں بھی گئیں
یہ ستم اور کہ ہم پھول کہیں خاروں کواس سے تو آگ ہی لگ جائے سمن زاروں کو
خنجر کی طرح بوئے سمن تیز بہت ہےموسم کی ہوا اب کے جنوں خیز بہت ہے
بوئے سمن سے شاد تھے اغیار بے تمیزاس گل کو اعتبار نسیم و صبا گیا
مجھے ملا وہ بہاروں کی سر خوشی کے ساتھگل و سمن سے زیادہ شگفتگی کے ساتھ
فتنے عجب طرح کے سمن زار سے اٹھےسارے پرند شاخ ثمر دار سے اٹھے
بہار آئے تو چپ چاپ ہی گزر جائےنہ رنگ و بو کی نہ سرو و سمن کی بات کرو
یاد کی شاہراہ سیمیں پراے سمن بر خرام کرتا جا
مغنیو! تمہیں کہتے ہیں ہاتف رنگیںسمن بروں کو جگاؤ! بہار کے دن ہیں
زمیں اگرچہ بستر گل و سمن بھی ہے مگرکسی کو ہے یہی لحد نظر نظر کی بات ہے
اے ہوائے تازہ اگلی منزلوں کی سمت دیکھمجھ میں پھیلے حبس کے عالم کا اندازہ نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books