aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنسناتی"
شہر ویران ہو گیا اصغرؔسنسناتی ہوئی ہوا سے ڈر
ہر سنسناتی شے پہ تھی چادر دھوئیں کی رازؔآکاش میں شفق تھی نہ پانی پہ دائرے
سنسناتی رات کے آنے سے پہلےدل میں جاتی دھوپ کا ٹکڑا سجا رکھ
رچا ہوا ہے فضاؤں میں ایک اتھاہ ہراسدماغ شل ہے مگر روح سنسناتی ہے
ہے ہجر کی رات سنسناتیناگن سے پھنکار کیونکے جاوے
کنار آب ہوا جب بھی سنسناتی ہےندی میں چپکے سے اک چیخ ڈوب جاتی ہے
لہو کے ساتھ طبیعت میں سنسناتی پھرےیہ شام شام غزل سی ہے گنگناتی پھرے
ہوا باطل کی پھر اب سنسناتی ہے زمانے میںہراساں کیوں ہے تو رکھ کر یقیں محکم مرے ہمدم
کوئی شے ہے جو سنسناتی ہےایک دہشت سی پھیل جاتی ہے
ہوائیں چل رہی ہیں سنسناتیگھٹائیں اٹھ رہیں ہیں دھوم دھامی
لہو میں تیرتی خاموشیوں کے ساتھ کہیںرواں دواں ہے کوئی چیخ سنسناتی ہوئی
سرخیاں اخبار کی جب دیکھ لیتا ہوں کبھیتن بدن میں سنسناتی ہیں مری مایوسیاں
تھرتھراتی سرسراتی سنسناتی ساعتوتھم رہو اس راستے پر شہسوار نغمہ ہے
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
بے ارادہ لمس کی وہ سنسنی پیاری لگیکم توجہ آنکھ کا وہ دیکھنا اچھا لگا
روپ دے کر مجھے اس میں کسی شہزادے کااپنے بچوں کو کہانی وہ سناتی ہوگی
اب کسی کو بھی چھوؤ لگتا ہے پہلے سے چھوا ساوہ جو تھی پہلے پہل کی سنسنی کم ہو رہی ہے
ذہین اتنی ہے اس سے بحث تو ہم کر نہیں سکتےمجھے منٹو کے افسانے بلا ناغہ سناتی ہے
کیفیت دل کی سناتی ہوئی ایک ایک نگاہبے زباں ہو کے بھی وہ مائل گفتار آنکھیں
نہ اب ہوا مرے سینے میں سنسنانے کینہ کوئی زہر مری روح میں اترنے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books