aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیلاب_بلا"
بہت زرخیز سیلاب بلا تھایہاں اب خوب فصلیں بو رہے ہیں
شالوں میں لپٹتی ہوئی پر ہول فضائیںسیلاب بلا لایا ہے آفات کا دریا
آئے ہے بیکسی عشق پہ رونا غالبؔکس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد
چاہے سیلاب بلا گھیر لے آکر مجھ کومیرے بھائی کا نہیں خون ابلنے والا
سیلاب بلا سے یہ کیوں خوف دلاتی ہےکیا ہم کو بچائے گی شعلوں میں گھری دنیا
کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعددور تک سوچ کے طوفان پہ رونا آیا
اب کہیں شہر میں عاصمؔ ہے نہ غالبؔ کوئیکس کے گھر جائے یہ سیلاب بلا دیکھتے ہیں
دل نہ دے ساتھ تو غم کیسے سہا جائے گاکہ اسی گھر میں یہ سیلاب بلا جائے گا
کتنے سیلاب بلا جھیل چکے ہیں ہم لوگاب کسی شورش امواج سے ڈرنے کے نہیں
بیٹھا ہوں درون خانۂ غمسیلاب بلا کا منتظر ہوں
نت نئے رستے بنا لیتا ہے سیلاب بلاکون سی بستی ہے جو غارت گری سے بچ گئی
اب کے سیلاب بلا سب کچھ بہا کر لے گیااب نہ خوابوں کے جزیرے ہیں نہ دل کی کشتیاں
جس دن سیلاب بلا آیا تھا راہوں میںہم بھی سر راہ ہزیمت کاہ کو دیکھتے تھے
ایک طوفان ضیا ہوں اندھے ہو جاتے ہیں لوگایک سیلاب بلا ہوں جس کے گھر جاتا ہوں میں
ہوں پر کاہ شب و روز مگر سوچتا ہوںکس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد
اس کو کسی کے واسطے بے تاب دیکھتےہم بھی کبھی یہ منظر نایاب دیکھتے
جو بھی خوبی تھی لاغرؔ تری ذات میںتنگ دستی کے سیلاب میں بہہ گئی
بلا جواز نہیں ہے غرور آنکھوں میںبسا ہوا ہے کوئی تو ضرور آنکھوں میں
بلا سے ہیں جو یہ پیش نظر در و دیوارنگاہ شوق کو ہیں بال و پر در و دیوار
ہوا میں تیز روی ہے نہ جوش پانی میںسکوت مرگ ہے سیلاب کی روانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books