aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شرع"
شرع و آئین پر مدار سہیایسے قاتل کا کیا کرے کوئی
شراب دل کی طلب تھی شرع کے پہرے میںہم اتنی تنگی میں اس کو شراب کیا دیتے
بس انتہا ہے چھوڑیئے بس رہنے دیجئےخود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہوں میں
یا شرع مسلمانی یا دیر کی دربانییا نعرۂ مستانہ کعبہ ہو کہ بت خانہ
اک شرع مسلمانی اک جذب مسلمانیہے جذب مسلمانی سر فلک الافلاک
باتیں کرو نگار و بہار و شراب کیاذکار شرع و دیں نہ کرو ہم نشے میں ہیں
ہر اک ستون خانۂ شرع شریف ہےروزہ ہو یا زکوٰۃ ہو یا حج ہو یا نماز
معصیت پر ہے دیر سے یا ربنفس اور شرع میں لڑائی آج
مل گیا شرع سے شراب کا رنگخوب بدلا غرض جناب کا رنگ
یہ کہہ رہی ہے مجھ سے کسی کی نگاہ شرمفرصت اگر حیا سے ملے شوخیاں کروں
نہ پوچھو مفتیان شرع کا احوال جانے دوتنفر کفر کو جس سے ہو وہ اسلام کیا ہوگا
شمسؔ تبریز نے مردے کو کیا تھا زندہشرع نے کھینچی عبث ایسے خوش اعمال کی کھال
میں حدود شرع سے باہر نہیں بسملؔ مگرکہنے دو جو کچھ کہوں دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
ثبوت جرم الفت کر کے مارا اس کے سودے نےتری زلف رسا درہ بنی شرع محبت کا
الٰہی شرع میں رکھا ہی کیا ہےنماز بے وضو ہے اور میں ہوں
جو دم میں دم ہے تو ساقی کی جستجو ہی سہینہیں شراب تو سودائے آرزو ہی سہی
رند بیمار رہا محتسب شرع سے تیزاس قدر جلد ارے پھینک کے ساغر کروٹ
خلاف شرع نہ ہو جائے کوئی کام کہیںہمیشہ خوف ہمارے دلوں میں رہتا ہے
شرع و آئین کی تعزیر کے با وصف شبابلب و رخسار کی جانب نگراں ہے کہ جو تھا
منصور ہمیں ہیں سخن یار ہمیں ہیںقاضی ہیں ہمیں شرع ہمیں دار ہمیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books