aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شگن"
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
یہ میرے ہاتھ کی لکیریں کھل رہی تھیں یا کہ خودشگن کی رات خوشبوئے حنا ہی اور ہو گئی
شگن دیکھیں اب کے نکلتا ہے کیاوہ پھر خواب میں بڑبڑانے لگے
شگن لے کر نہ کیوں گھر سے چلا میںتمہارے شہر میں تنہا پھرا میں
مل ایسے مجھ سے گمان ہو لا تعلقی کامیں دوستی کے لیے بہت بد شگن رہا ہوں
کچھ بھی اچھا نہیں ہوا مرے ساتھزندگی ساری بد شگن ہے میاں
میکدے میں شیخ کا آنا شگن اچھا نہیںہوش کی لے ساقیا رندوں کو بہکانے کو ہے
جہان رقص کناں ہے کہ دھن محبت ہےنظام دہر کا پہلا شگن محبت ہے
پرانے وعدوں کی دھجیوں کو ملا کے یاورؔملن کا ہم نے شگن مہورت بنا دیا ہے
پھولوں کی یہ بارش ہے شگن نیک شب وصلزربفت کا اترا ہے یہ جوڑا مرے آگے
کوئی اچھا شگن نہیں بھائیریت سے جھیل کا یہ بھر جانا
نیک شگن کی چوکھٹ پرآگ اور خوشبو لا رکھنا
خواب میرے یوں ہیں تابشؔ جس طرح پانی پہ ریتیہ شگن اچھا نہیں ہے دیدۂ نم کے لئے
اچھے لگ شگن ہور زمین پر قرارترے پگ پو قربان بہرام اچھو
شکن سے لہجے کی دل میں دراڑ پڑتی ہےسو بے رخی تیرے ماتھے کے بل سے ناپتے ہیں
آخری بت خدا نہ کیوں ٹھہرےبت شکن بت گری کو بھول گیا
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکنایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہےیہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نےآخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست
تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباًمیں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books