aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صاحب_کردار"
عالم ہو کوئی صاحب کردار ملیں گےہم اہل محبت ہیں وفادار ملیں گے
لوگ جو صاحب کردار ہوا کرتے تھےبس وہی قابل دستار ہوا کرتے تھے
پروانہ جل کے صاحب کردار بن گیالیکن جمال شمع گنہ گار بن گیا
چل مان لیا صاحب کردار نہیں ہوںپر تیری طرح حاضر دربار نہیں ہوں
میں نے کہا تھا صاحب کردار نہیں ہےمسند نشیں ہے صاحب دستار نہیں ہے
وہ انساں در حقیقت صاحب کردار ہوتا ہےکہ جس انساں کے دل میں جذبۂ ایثار ہوتا ہے
وہ جھوٹ کہہ کے صاحب کردار ہو گیامیں نے جو سچ کہا تو گنہ گار ہو گیا
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
اسے ناکامیاں خود ڈھونڈ لیں گییہاں جو صاحب کردار ہوگا
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
ظرف ہونا چاہئے معیار ہونا چاہئےآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
چھاؤں میں کیسے ٹھہرتی ایک پلدھوپ بھی تو صاحب کردار ہے
ایک انکار پہ موقوف ہیں سارے قصےمیں کہاں صاحب کردار کہاں جاؤں میں
زندگی کس قدر آسان ہوا کرتی تھیلوگ جب صاحب کردار ہوا کرتے تھے
ایسا کردار کہانی میں ادا کرنا پڑاجو کوئی صاحب کردار نہیں کر سکتا
ہمیں تقریر کرنا بھی تھا لازماور اس پر صاحب کردار تھے ہم
کون اس جا صاحب کردار ہےہر کوئی بس غازیٔ گفتار ہے
اپنا ضمیر جھوٹ کبھی بولتا نہیںتم ہی کہو کہ صاحب کردار کون ہے
صحبت کسی فقیر کی ملنے کی دیر تھیگمراہ شخص صاحب کردار ہو گیا
رہے گا جو بھی مفلس عہد نو میںیقیناً صاحب کردار ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books