aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طائر_قبلہ_نما"
تیری محفل کعبہ ہے اے شمع روطائر قبلہ نما پروانہ ہے
طائر قبلہ نما کا ہے اشارہ مجھ سےنامہ پہنچانے کو پردار کبوتر میں ہوں
طائر قبلہ نما بن کے کہا دل نے مجھےکہ تڑپ کر یوں ہی مر جائے گا جا یاد رہے
طائر قبلہ نما کہتا ہے مضطر ہو کرمرغ بسمل کی طرح طاقت پرواز نہیں
عیش جاوید ان کو حاصل ہے جو ہیں تیری طرفطائر قبلہ نما کرتا ہے صبح و شام رقص
اس بن نہ قبلہ سمجھوں نہ قبلہ نما کو میںقبلہ اسے دل اپنے کو قبلہ نما کیا
رخ مرا اس کی طرف رہتا تھاوہ مرا قبلہ نما تھا شاید
کھینچے بتوں نے اپنی طرف زاہدوں کے دلقبلہ نما پھرے ہیں شوالوں کے سامنے
دل زندہ خود رہنما ہو گیایہ قبلہ ہی قبلہ نما ہو گیا
بت پرستی میں کی میں نے وہ بندگیبت کدے کو بھی قبلہ نما کر دیا
تم نے جس سے سمت پوچھی دشت میںوہ کوئی قبلہ نما تھا میں نہ تھا
پھر گئی آنکھ مثل قبلہ نماجس طرف اس صنم نے پھیرا منہ
رہبر سے غرض کیا ہے جو منزل نظر آئےکعبے میں کہے قبلہ نما کو نہیں دیکھا
کرتا ہوں طواف اپنا تو ملتی ہے نئی راہقبلہ بھی ہے یہ ذات مرا قبلہ نما بھی
سمتوں کے طلسمات میں گم ہے مری تائیدقبلہ تو ہے اک قبلہ نما چاہئے مجھ کو
گزری ہوئی کل کے ہوئے سکے سبھی کھوٹےجو آج کا سکہ ہے وہی قبلہ نما ہے
ہر صاحب کمال ہے فن کے عروج پرقبلہ نما رہی ہے سبھی حادثوں میں رات
قائم ہے اس کی سمت نہ لغزش نہ اضطرابمیری جبیں کے سامنے قبلہ نما ہے کیا
جب نظر اٹھی رخ یار پہ جا کر ٹھہریجیسے آنکھوں میں کوئی قبلہ نما رکھا ہے
وسعتیں اور بہت ہیں غم دوراں کے لئےقبلۂ جاں کے لئے قبلہ نما خوب سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books