تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فضائیں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "فضائیں"
غزل
جھوم کے پھر چلیں ہوائیں وجد میں آئیں پھر فضائیں
پھر تری یاد کی گھٹائیں سینوں پہ چھا کے رہ گئیں
فراق گورکھپوری
غزل
دل مجسم شعر و نغمہ وہ سراپا رنگ و بو
کیا فضائیں ہیں کہ جن میں حل ہوا جاتا ہوں میں