aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قوی"
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
مضمحل ہو گئے قویٰ غالبوہ عناصر میں اعتدال کہاں
قوی بھی ہے ضعیف بھی ہمارا حافظہ شعورؔمزے تمام یاد ہیں عذاب ایک بھی نہیں
نہیں مجنوں سے دل قوی لیکنیار اس ناتواں کے ہم بھی ہیں
بتوں سے ان کو نہیں لگاوٹ مسوں کی لیتے نہیں وہ آہٹتمام قوت ہے صرف خواندن نظر کے بھولے ہیں دل کی سادے
دشمن کا حوصلہ کبھی اتنا قوی نہ تھامیرے تباہ ہونے میں تیرا بھی دخل ہے
قوی دل شادماں دل پارسا دلترے عاشق نے بھی پایا ہے کیا دل
ہر قوی کو ہے وہاں جانے کا حقدشت کی اور بحر و بر کی بات ہے
شکست کھا گئے جو جسم تھے قوی ہیکلمزاحمت کے لیے حوصلہ ضروری تھا
بال و پر ہوں قوی تو کیا حاصلجب اڑانوں کا حوصلہ ہی نہیں
ہماری آہ و بکا سے ہے جسم شوق قوییہ ہاتھ بایاں ہے اپنا وہ ہاتھ ہے دہنا
ساکت ہیں بعد مرگ قویٰ سر سے پاؤں تکمہریں لگا گئی ہے قضا سر سے پاؤں تک
بد تر ہوں ولے کرم سے تیرےامید قوی ہے بہتری کی
اے خضر! قطب وقت کی تا چند جستجومیرا مرید ہو کہ قوی الارادہ ہوں
کئے ہیں شیب نے سب جسم کے قویٰ کمزورشروع ہو گئی ہر سمت اس حصار میں لوٹ
جو بھائی لوٹ کے آئے کبھی نہ دریا سےانہیں کے بازو قوی تھے بدن اکہرے تھے
عزائم شل قویٰ مفلوج دل بیکار ہو جائےاگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
کتنا قوی جنوں کا ہے رشتہ بہار سےجب بھی بہار آئی طبیعت مچل گئی
مری جانب جو پھینکے ہیں مرے احباب نے پتھرمیں ان کو کامیابی کی قوی بنیاد کرتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books