aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محاسن"
مخلصی باعث تضحیک ذہانت دشمنیہ محاسن تو مرے حق میں معائب ٹھہرے
اپنے دامان تصنع میں چھپا سکتے ہیںان معائب کو محاسن مجھے معلوم نہ تھا
اپنے آقاؤں کے عیبوں کو محاسن سمجھےاتنی پابند عقیدت تو رعایا بھی نہیں
آج آپ اپنے محاسن کا بیاں کر لیجےمحفل تذکرۂ اہل وفا اور سہی
دشمنوں میں بھی محاسن کر تلاشہم نفس تنقیص کے پہلو نہ ڈھونڈ
تمام اس نے محاسن میں عیب ڈھونڈ لیےجو بار نقد و نظر دیدہ ور پہ ڈال دیا
چھین لیتا ہے کبھی میرے محاسن بیتابؔبخش دیتا ہے کبھی اپنی کرامات مجھے
بیان کر نہیں سکتا کبھی محاسن عشقکوئی ردیف غزل میں نہ قافیہ کوئی
کسی کے محاسن کسی کے معائبیہ تم دیکھتے ہو وہ ہم دیکھتے ہیں
دل و نگاہ کی وسعت اسی کو کہتے ہیںحریف کے بھی محاسن کا اعتراف کرو
کچھ تمیز عیوب و محاسن نہیںہے نظر تیری کس درجہ کوتاہ دیکھ
میں تیرے معائب کو محاسن ہی کہوں گاتو ظرف انا کو میرے لبریز کئے جا
دنیا پرکھ چکے ہیں محاسن حیات کےنیت میں فرق آیا کہ انساں برا ہوا
اتنی مدت بعد ملے ہوکن سوچوں میں گم پھرتے ہو
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرحالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگیاس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گامروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books