aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محاصرہ"
جو ہے میرے دل کا معاملہ جو ہے نظم دہر سے ماوراکہیں اس کے واسطے حرف کن ہی کہا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
ویسے وہ میری دسترس میں ہےاحتیاطاً محاصرہ کیا تھا
چاہے رسد کے راستے مسدود تھے بہتجتنا بڑھا محاصرہ پختہ ہوا حصار
زمیں مدار پہ رقصاں ہے صبح و شام مدامکرے کے چار طرف اک محاصرہ سا ہے
مرے قلم پہ بھی شب خون پڑ گیا آخرمحاصرہ تھا مری جائیداد پر کب سے
ممکن نہیں تھا دوستو اپنا محاصرہدرباریوں میں کوئی تو مخبر ضرور تھا
سکوں کی چھاؤں میں جلنے کا ماجرا ہے عجیبہمارے دل کا بھی لوگو معاملہ ہے عجیب
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہیکس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلبہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
ہاتھ رکھ کر وہ اپنے کانوں پرمجھ سے کہتے ہیں ماجرا کہئے
اب تو مشکل ہے زندگی دل کییعنی اب کوئی ماجرا ہی نہیں
فلک سفلہ بے محابا ہےاس ستمگر کو انفعال کہاں
تھا رن بھی زندگی کا عجب طرفہ ماجرایعنی اٹھے تو پاؤں مگر جونؔ سر گئے
خبر ان کو اب تک نہیں مر مٹے ہمدل زار کا ماجرا کہتے کہتے
ہر کوئی درمیان ہے اے ماجرا فروشمیں اپنے درمیاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
وسیمؔ صبح کی تنہائی سفر سوچومشاعرہ تو چلو رات بھر کا ہو جائے
یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہےخدا ہے محبت محبت خدا ہے
پایا تجھے حدود تعین سے ماورامنزل سے کچھ نکل کے ترا راستہ ملا
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہےہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books