aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مداوائے_غم_محرومی"
یوں بھی ہوتا ہے مداوائے غم محرومیجبر صیاد بھی ہے حسرت پرواز بھی ہے
مداوائے غم کچھ تو کرنا ہی تھامصیبت پڑی گنگنانے لگے
نہ کرنا تھا بالضد مداوائے غمبڑی چوک اے چارہ گر ہو گئی
وہ داد ستم بھی دئے جا رہے ہیںمداوائے غم بھی کیے جا رہے ہیں
یہ اور بات ہے کہ مداوائے غم نہ تھالیکن ترا خلوص توقع سے کم نہ تھا
مدت ہوئی ہے ان سے مداوائے غم کئےکرتے ہیں کتنا پیار چلو چل کے دیکھ لیں
مداوائے غم ہستی یہی ہےمجھے اشکوں کو پینا آ گیا ہے
مداوائے غم فرقت نہیں کچھبس ان کی داستاں ہے اور میں ہوں
خرامندہ ہیں میخانے اگرچہ تیری آنکھوں میںیہاں سے بھی مداوائے غم پنہاں نہیں ملتا
چلو کہ مل کے مداوائے غم کریں ہم لوگہے سب کو ایک ہی غم بیش و کم کی بات نہیں
جب مداوائے غم ہجر کا امکاں ہی نہیںپھر بھلا میرے بکھر جانے پہ حیرت کیسی
اب سوا اس کے مداوائے غم دل کیا ہےاتنی پی جائیں کہ ہر رنج و محن کو بھولیں
راگ میں آگ دبی ہے غم محرومی کیراکھ ہوکر بھی یہ شعلہ ہمیں سلگائے گا
کس طرح کرتے مداوائے غم جاناں بھی ہمدل ہی جب اپنا حریص لذت آزار تھا
ان سے ہر حال میں تم سلسلہ جنباں رکھناکچھ مداوائے غم گردش دوراں رکھنا
تم کو کرنا ہے مداوائے غم نوع بشردرد دل لے کے چلو سوز جگر لے کے چلو
تم نے چاہا نہ مداوائے غم شام فراقورنہ تم کچھ تو نہ آنے کی وضاحت کرتے
گیتوں کے حسیں پیکر مرجھا نہیں پائیں گےجب تک غم محبوبی تخئیل کا شہ پر ہے
مداوا غم کا تو ہوتا نہیں کسی بھی طرحمگر ندی کا کہیں تو کنارہ بنتا ہے
زندگی میں نہیں کرتے ہیں مداوا غم کاہم جنازوں کو ہی کندھوں پہ اٹھا سکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books