تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مضطرب"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مضطرب"
غزل
ابھی بادبان کو تہ رکھو ابھی مضطرب ہے رخ ہوا
کسی راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا
فیض احمد فیض
غزل
نہ یہ غم نیا نہ ستم نیا کہ تری جفا کا گلا کریں
یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے