aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منجمد"
منجمد ہیں برف میں کچھ آگ کے پیکر ابھیمقبروں کی چادریں ہیں پھول جیسی عورتیں
اب کیا کھلے گی منجمد الفاظ کی گرہوہ ہمت کشود معانی بھی لے گیا
چلا کے سرد ہوا مجھ کو منجمد بھی کرپگھل کے پھیلنا چاہوں تو اک الاؤ بھی دے
رات کا پچھلا پہر کیسی نشانی دے گیامنجمد آنکھوں کے دریا کو روانی دے گیا
منجمد سجدوں کی یخ بستہ مناجاتوں کی خیرآگ کے نزدیک لے آئی ہے پیشانی مجھے
منجمد ہوتی چلی جاتی ہیں آوازیں تمامایک سناٹا ہے سارے شہر میں پھیلا ہوا
صبح کی دھوپ ہے کہ رستوں پرمنجمد بجلیوں کا اک دریا
ہوائے ابر میں گرمی نہیں جو تو نہ ہو ساقیدم افسردہ کر دے منجمد رشحات باراں کو
یہ زندگی ہے سفر منجمد سمندر کاوہیں پہ شق ہو زمیں جس جگہ رکے کوئی
آتش فشاں زباں ہی نہیں تھی بدن بھی تھادریا جو منجمد ہے کبھی موجزن بھی تھا
منجمد کوہ ندا پر ہے تغافل سے ترےحدت چشم کرم اس پے لٹا دی جائے
تہ بہ تہ منجمد تھکن جاگیجسم انگڑائیوں میں چیخ اٹھے
تیرے شانوں پہ یوں ہی ہاتھ رکھا تھا میں نےمنجمد ہو گئے یادوں میں وہ لمحے جاناں
منجمد کر دے گا مجھ میں آ کے وہ سارا لہودیکھتے ہی دیکھتے بے جان کر دے گا مجھے
برف بن گئے ارماں منجمد ہوئے جذبےزیست کے سمندر میں کتنا سرد پانی ہے
منجمد ہو گیا سارا متحرک میرامیرے پانی پہ جمی بیٹھی ہے اب کائی مری
اپنی کیفیتیں ہر آن بدلتی ہوئی شاممنجمد ہوتی ہوئی اور پگھلتی ہوئی شام
منجمد سا ہو گیا ہوں خنکیٔ احساس سےدھوپ بھی نکلی ہے لیکن تن پہ کپڑا اوڑھ کر
یہ پھول جھڑنے سے بچ جائیں منجمد ہو کرشجر پہ یوں ہی اگر برف باری رہ جائے
تیرے اخلاص ستم ہی کا اسے فیض کہیںمنجمد درد پگھلتا ہے غزل ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books