aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکتوب"
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہواواں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتوبپھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یاربقسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
مجھ کو ساون میں کبھی خط نہ روانہ کرناجاتے جاتے ترے مکتوب سے نم جاتا ہے
مثل مکتوب نہ کہنے میں ہے کیا کیا کہنانہ مری طرز خموشی نہ کسی کا کہنا
یہ جانتا ہوں کہ تو اور پاسخ مکتوبمگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھاراز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
میری نظروں سے جو اک بار نہ پہنچا تجھ تکپھر وہ مکتوب دوبارہ نہیں لکھا میں نے
وہ بھی جانے کہ لہو رو کے لکھا ہے مکتوبہم نے سر نامہ کیا کاغذ افشانی کا
نامہ بر دل کی تسلی کے لیے بھیجوں ہوںورنہ احوال مرا قابل مکتوب نہ تھا
آوارہ بھٹکتا رہا پیغام کسی کامکتوب کسی اور کا تھا نام کسی کا
برہم کبھی قاصد سے وہ محبوب نہ ہوتاگر نام ہمارا سر مکتوب نہ ہوتا
یہ کیا ہو گیا تیرے مکتوب میںتعلق کا رنگ نگارش نہیں
وہ خط جو اس کے ہاتھ سے پرزے ہوا عدمؔدنیا کا سب سے قیمتی مکتوب ہو گیا
پہنچے گا تیرے پاس کبوتر سے پیشترمکتوب شوق اڑا کے ترے بے قرار کا
رنگ پریدہ قاصد باد سحر کبوترکس کس کے ہم حوالے مکتوب کر چکے ہیں
نامے کا مرے یہ تھا جواب اے مہ نو خطیہ قاعدۂ قاصد و مکتوب نہ ہوتا
تحریر کا یہ آخری رشتہ بھی گیا ٹوٹتنہا ہوں میں کتنا ترے مکتوب جلا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books