aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناچیز"
خاک سے پیدا ہوئے ہیں دیکھ رنگا رنگ گلہے تو یہ ناچیز لیکن اس میں کیا کیا چیز ہے
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارےناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
ہم بندۂ ناچیز گنہ گار ہیں لیکنوہ بھی تو ذرا بارش رحمت نہیں کرتے
یہ عالم کیا ہے اک مجموعہ ہے ناچیز ذروں کایہ دنیا کیا ہے اک ترکیب اجزائے پریشاں کی
دل نہ ٹوٹے تو ذرۂ ناچیزکیمیا ہے جو پارا پارا ہے
عقل سے کیا کام مجھ ناچیز کاایک معمولی سی نادانی ہوں میں
ناچیز بھی خوباں سے ملاقات میں گم ہےمجذوب ذرا سیر مقامات میں گم ہے
یہ بخشش اپنے بندۂ ناچیز کے لیےتھوڑی سی پونجی ایسی کہ دنیا کہیں جسے
ناچیز ہوں مگر میں ہوں ان کا فسانہ گوقرآن حمد نامہ ہے جن کی صفات کا
میں تو اک ذرۂ ناچیز ہوں اور کچھ بھی نہیںوہ جو سورج ہے مرے نام سے جلتا کیوں ہے
یار نے اس دل ناچیز کو بہتر جاناداغ کو پھول تو قطرے کو سمندر جانا
کل میں مل جل کے رہے جز کا اسی میں ہے وقارفرد ناچیز ہے گر شامل جمہور نہیں
ہوں ذرۂ ناچیز مجھے کل کی نہیں فکرمشہور جو ہیں نام انہی کا نہ رہے گا
نا سمجھ قطرۂ ناچیز کی وقعت کو سمجھتو سمندر ہے بنایا ہے سمندر کس نے
سرشک شوق کا وہ ایک قطرۂ ناچیزاچھالنا تھا کہ اک بحر بے کنار ہوا
میں ایک ذرۂ ناچیز کائنات میں تھایہ کائنات سا کس نے بنا دیا ہے مجھے
بن گیا قطرۂ ناچیز ترقی سے گہرذات ہے ایک فقط نام کی تبدیلی ہے
آپ کے خواب اپنی آنکھوں میں سجا لے شوق سےبندۂ ناچیز کو اتنی اجازت بخشئے
سمجھا ہے تو ذرے کو فقط ذرۂ ناچیزچھوٹی سی یہ دنیا ہے جو سورج سے بڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books