aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نا_بلد"
فن کار اور فن کے تقاضوں سے نا بلداحساس کمتری ہے تو لڑ جانا چاہئے
اس نے ہی دی سزا مجھے صحرا کی دھوپ میںمیرے بدن کی چھاؤں سے جو نا بلد ہوا
میں نچوڑا جا چکا نکلے نہ بل تقدیر کےکتنے گہرے حلقے ہیں اللہ اس زنجیر کے
یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑےبس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے
زیبؔ آنکھیں نا بند کرتا اگرخوف اندر اترنے والا تھا
محبت یاد دلواتی ہے نانیکہا تھا نا بلا سے دور رہنا
ہمارے واسطے اتنا کرم ہی کافی ہےہمارا نام بصد احترام لکھ دینا
اک ایک حرف مرا انتساب تیرے نامبلا سے حاشیے میں گر کہیں حوالہ نہیں
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارےناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
مرد حق کا رہے دنیا میں علم نام بلندنہیں منصور اگر دار سلامت باشد
پس رو احمد ہو کہ مرنا ہے کلراہ نہ دیدہ کو بلد چاہئے
نہ بلا لائے مجھ سا دیوانہسنگسار جہاں کو کیوں چھیڑا
لکھ تو لیتے ہیں ترا نام بصد شوق مگرکیا کبھی ریت پہ لکھا ہوا رہ جاتا ہے
دور پھینکا نہ بعد مردن بھیپاس اپنے بلا لیا تو نے
ابھی نہ بند کرو مقتلوں کے دروازےابھی اک اور مسیحا یہاں سے گزرے گا
جس نے کبھی خلوص بھی مانگا نہ ہو ترااس اہل دل کا نام بصد احترام لے
ہوا جب ٹوٹنا ابتر نوا بے سود شیشے کااٹھا شہر قضا میں مدعا نا بود شیشے کا
پتا چلا کوئی گرداب سے گزرتے ہوئےنہ بند ہوتے ہوئے باب سے گزرتے ہوئے
رہا نہ بعد مرے ہائے کوئی آبلہ پاپکارتے ہیں یہ کانٹے زبان سوکھ گئی
میت اٹھانے کوئی بھی آیا نہ بعد مرگسنتے تھے زندگی میں مری بات سینکڑوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books