aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیک_بخت"
تمام رات رہا مے کدہ نشیں جعفرؔگیا ہے اٹھ کے یہاں سے وہ نیک بخت ابھی
کل واعظوں کے ہاں بھی ترا ذکر خیر تھایہ نیک بخت کیوں ترے مشتاق ہو گئے
اولاد نیک بخت کی اعظمؔ سے پوچھئےجو اپنے گھر میں آپ ہی بیگانہ ہو گیا
نیک و بد جب تری مرضی پہ ہوئے ہیں موقوفبخت کہتے ہیں کسے اور یہ قسمت کیا ہے
تمام رات نیا بت تراشتے گزریہوئی جو صبح تو اس بت کو ٹوٹتا پایا
اٹھاؤ سنگ کہ ہم میں سنک بہت ہے ابھیہمارے گرم لہو میں نمک بہت ہے ابھی
آؤ سکھلاؤں تمہیں جینے کا میں ڈھنگ نیابات بڑھتی ہو اگر بات کو محدود رکھو
جان و دل میں سے نہیں ایک بھی اب نیک نصیبدونوں کم بخت ہوئے آ کے بہم یا قسمت
معصوم کو پھر مار دیا کوکھ میں ماں کیقصہ جو سنے ہم نے وہ غم ناک بہت تھے
آ جاتا ہے خود موت کو رہ رہ کے پسینہتیور میری ہستی کے غضب ناک بہت تھے
جس رنگ میں چاہا تجھے اس رنگ میں دیکھالمحے تری فرقت کے طرب ناک بہت ہیں
کبھی قصد حرم کو جب قدم اپنا اٹھاتا ہوںمرے ہر اک قدم پر اک نیا بت خانہ آتا ہے
محترم نیک دل خوش خصال آدمیاب نظر آتے ہیں خال خال آدمی
جہاں میں جو کئی گل بدن خوش نین ہےبہت جی کو پیارا ہے اور من ہرن ہے
نیک و بد کی جسے خبر ہی نہیںشر ہے کم بخت وہ بشر ہی نہیں
وقت پر آتے ہیں نہ جاتے ہیںروز اقرار بھول جاتے ہیں
عجیب جعفرؔ فرخندہ جاں کا مشرب ہےکہ رند ہو کے بھی خوش بخت نیک نام رہا
کشش حسن کی یہ انجمن آرائی ہےساری دنیا ترے کوچے میں سمٹ آئی ہے
جسے لوگ کہتے ہیں تیرگی وہی شب حجاب سحر بھی ہےجنہیں بے خودئ فنا ملی انہیں زندگی کی خبر بھی ہے
اگرچہ بخت نیں ہے حیف جیناکہاں لگ سوگ سو کھٹ پٹ کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books