aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پابند_نے"
فریاد کی کوئی لے نہیں ہےنالہ پابند نے نہیں ہے
کیا پابند نے نالے کو میں نےیہ طرز خاص ہے ایجاد میری
خامشی کتنے ہی جذبوں کا پتہ دیتی رہینالہ گر پابند نے تھا نارسا کیوں کر ہوا
مجھے تو کہنہ روایات کا پابند نہ کرواسطہ میں نہ رکھوں گا روش عام کے ساتھ
تسخیر تو کیا ہے کسی کے جمال نےپابند خد و خال کسی نے نہیں کیا
خیال و خواب کو پابند خوئے یار رکھاسو دل کو دل کی جگہ ہم نے بار بار رکھا
ہر آن نئی شان ہے ہر لمحہ نیا ہےآئینۂ ایام ہے یا تیری ادا ہے
ہر کوئی شہر میں پابند انا لگتا ہےکیا تماشا ہے کہ ہر شخص خدا لگتا ہے
پابند ہر جفا پہ تمہاری وفا کے ہیںرحم اے بتو کہ ہم بھی تو بندے خدا کے ہیں
اس نے رکھا ہی نہیں میری وفا کو ملحوظہم کو پابند مگر اس کی جفا نے رکھا
ہوتے ہی جواں ہو گئے پابند حجاب اورگھونگھٹ کا اضافہ ہوا بالائے نقاب اور
مثال عشق طلب کی جو اس نے تشریحاًبیان کر دیا احوال قیس تفصیلاً
میں اسی وضع کہن کا پابندسیکھ لیں آپ نے عادات نئی
فصل گل بھی ترس کے کاٹی ہےعمر کانٹوں میں بس کے کاٹی ہے
یہ کس نے بھرم اپنی زمیں کا نہیں رکھاہم جس کے رہے اس نے کہیں کا نہیں رکھا
درد کا آبشار جاری ہےتم بھی ہو رات بھی تمہاری ہے
ہے وفا تجھ میں تو پابند وفا ہوں میں بھیمجھ سے مل بیٹھ محبت کی فضا ہوں میں بھی
حضرت شیخ نے پابند کیا ہے ورنہایک ہی چیز مجھے لگتی ہے پینے والی
عزم جواں سے کام لیا ہے کبھی کبھیسورج کا بڑھ کے جام لیا ہے کبھی کبھی
مٹتی قدروں میں بھی پابند وفا ہیں ہم لوگکسی چلتے ہوئے جوگی کی صدا ہیں ہم لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books