aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پراگندہ"
ایک ہے عہد میں اپنے وہ پراگندہ مزاجاپنی آنکھوں میں نہ آیا کوئی ثانی اس کی
طبع دریا جو ہو آشفتہ تو پھر طوفاں ہےآہ بالوں کو پراگندہ نہ کر پانی میں
حسن ہر حال میں ہے حسن پراگندہ نقابکوئی پردہ ہے نہ چلمن یہ کوئی کیا جانے
بند کمرے میں پراگندہ خیالوں کی گھٹناور دروازے پہ اک آواز پا جیسے ہوا
ایک اور دو ہی میں ذہن تھا پراگندہآ گیا کہاں سے یہ ایک تیسرا چہرہ
پہلے اتنا نہ پراگندہ مزاج دل تھابے سبب ہنسنا تو بے وجہ خفا ہو جانا
ذہن ایسا ہے کچھ پراگندہیاد کرتا ہوں بھول جاتا ہوں
پراگندہ ترے افکار سارےکیا ان میں کوئی ندرت ہے نہیں تو
یہ کمرہ کیوں پراگندہ پڑا ہےمکیں پر کون سا دورہ پڑا ہے
قدریں خلوص کی ہیں پراگندہ کم ابھیرتبے کی دھونس دیجیے منصب دکھائیے
حال دل غیر نظر خیرہ پراگندہ دماغحشر کا دن شب ہجراں ہے غزل کیا کہیے
جانتی ہوں عہد حاضر ہے پراگندہ بہتپر اسی ماحول میں مجھ کو نکھرنا بھی تو ہے
مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگاپرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نےکیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو
داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیںتو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میںایک پرانا خط کھولا انجانے میں
اگر سونے کے پنجڑے میں بھی رہتا ہے تو قیدی ہےپرندہ تو وہی ہوتا ہے جو آزاد رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books