aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پچاس"
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
عمر کرنے کو ہے پچاس کو پارکون ہے کس جگہ پتا رکھنا
پچاس لوگوں سے وہ روز ملتی ہے اور میںکسی کو دیکھ لوں تو اس کا منہ اتر جائے
عمر کرنے کو ہے پچاس کو پارکون ہے کس جگہ پتہ رکھنا
پچاس میل ہے خشکی سے بحریہ ٹاؤنبس ایک گھنٹے میں اچھا زمانہ آتا ہے
دیکھیے کس کو راس آتے ہیںاچھے دن سب کے پاس آتے ہیں
ہم اس تمیز کے ساتھ اس کے پاس بیٹھتے ہیںکہ جیسے شاہ کے قدموں میں داس بیٹھتے ہیں
روزوں میں گر پاس اپنے آئے وہ رشک قمربوسہ ہم افطار کو مانگیں لب اطیب کے دو
وہ تیس سال سے ہے وہی بیس سال کیہم خیر سے پچاس سے آگے نکل گئے
لو پچاس بھی اب تو خیر سے ہوئے پورےیہ تماشا کیا علویؔ ساٹھ سال کرنا ہے
شعور والے ہی گولی چلانا جانتے ہیںمیں مطمئن ہوں مرے آس پاس پاگل ہیں
آج دریا کی ہے طلب مجھ کوایک مدت کی پیاس ہے شاید
مرے جنازے کو بس چار لوگ کافی ہیںکسی کو ہوگی ضرورت پچاس لوگوں کی
پچاس سال کی یادوں کے نقش اور نقشےوہ کوئی نصف صدی قبل کا زمانہ ہو
یہ عشق اک امتحان تو لے میں پاس کر لوںحدود ہوں تو حدود ساری کراس کر لوں
بدن کے پاس خوشی کی اساس ہو کر بھیرکھا ہے غم سے تعلق اداس ہو کر بھی
یہ کیا کہ تیرے ہوتے بھی کوئی اداس ہوجیسے کوئی رعایتی نمبر سے پاس ہو
روح کو روح سے ہو کیسے عشقنہ تو دل ہے نہ اس کے پاس آنکھیں
وہ بوجھ سر پر اٹھا رکھا ہے کہ جسم و جاں تک ہیں چور جن سےپچاس برسوں کی ذلتیں جو ہمیں ملی تھیں وراثتوں میں
یہ زندگی تمام بتا دی ہے پیاس میںپھر کیوں ہر ایک رات بتاتے ہیں آس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books