aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پھیلانا"
اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہیجس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا
کہیں صندوق ہی تابوت بن جائے نہ اک دنحفاظت سے رکھی چیزوں کو پھیلانا پڑے گا
ہاتھ پھیلانا مقدر بن نہ جائےپیٹ بھرنا چھوڑ دیجے بھیک سے
پھول پہ آ کے بیٹھی تو خود پر اترنا بھول گئیایسی مست ہوئی وہ تتلی پر پھیلانا بھول گئی
چادر کے باہر بیداری بیٹھی تھیایسے میں کیا پاؤں مجھے پھیلانا تھا
مجھ کو آیا نہ ہاتھ پھیلانامیرے حصے میں شاعری آئی
ہاتھ پھیلانا کوئی کم تو نہیںپیٹ دکھلائے تم کو سائل کیا
سورج طعنے مارے چندا شرمائےراتوں نے کاجل پھیلانا سیکھ لیا
ملنے والی چیزیں خود مل جاتی ہیںاپنے دامن کو پھیلانا کم سے کم
رات کی دھن اندھیرا پھیلاناروشنی آفتاب کی عادت
انہیں یہ پاؤں پھیلانا مبارککہیں میں بھی سکونت چاہتا ہوں
تمنائے وفاداری سلامتانہیں بھی ہاتھ پھیلانا پڑے گا
ہاتھ یا رب دعا میں پھیلاناقطع احساس نارسائی ہے
خدائے دو جہاں نے یہ صلاحیت ہمیں دی ہےکبھی مکر و ریا کا جال پھیلانا نہیں آتا
جرم الفت نہیں اظہار تمنا لیکنہاتھ پھیلانا بھی شیوہ نہیں دیوانے کا
پھیلانا چاہتے ہو اگر پاؤں تو سنولازم ہے تم پہ اپنی یہ چادر بھی دیکھنا
چارپائی کے برابر بھی فراخی نہ ملیپاؤں پھیلانا کہاں اور کہاں سر رکھنا
پتھریلے جنگل کی حدیں پھیلانا متشہروں میں تبدیل نہ کرنا قصبوں کو
پھیلانا ہم کو ہاتھ نہیں ہے میاں پسندلیتے نہیں ہیں ہم تو کوئی چیز دان کی
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books