aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چڑھایا"
اپنے اک ادنیٰ تماشے کے لئےہم کو سولی پر چڑھایا یار نے
چڑھایا جا رہا ہوں دار پر میںبیاں مجھ سے حقیقت ہو گئی ہے
ہم نہ چھوڑیں گے محبت تری اے زلف سیاہسر چڑھایا ہے تو کیا دل سے گرائیں تجھ کو
کس لیے مجھ کو نہ سولی پہ چڑھایا جاتامنصفوں نے یہ مرے سچ کی سزا رکھی تھی
موسیٰ کو اس نے سر پہ چڑھایا بھی تھا بہتجلوے نے خوب طور کی مٹی خراب کی
حسب معمول چڑھایا نہیں ناصح کوئی جامیہ سبب بھی ہے مرے منہ کے اتر جانے کا
جب بھی آئینہ نے منہ اس کو چڑھایا ہوگاکیسے خوابوں کی حقیقت کو چھپایا ہوگا
نیا ہے حسن کے بازار کا اتار چڑھاؤچڑھایا سر پہ نگاہوں سے پھر گرا بھی دیا
ادھر شانے کو اس کے زلف و کاکل نے چڑھایا سرادھر دل پر بلائے آسماں یک دست نازل ہے
ہائے بھی تجھ کو غریبوں کی نہیں لگتی ہےکیسا پرساد شوالے میں چڑھایا لالہ
کہ جیسے مجھ کو چڑھایا گیا ہے سولی پرکہ جیسے میں بھی بڑے اونچے سرپھروں میں ہوں
اس نے وفا کا رنگ کچھ ایسا چڑھا دیااب دل پہ کوئی رنگ چڑھایا نہ جائے گا
چڑھایا دار پہ اور کر دیا مجھے زندہیہ اور کچھ ہوا حسرت ہے امتحاں نہ ہوا
سچ کو ہر دور میں سولی پہ چڑھایا سب نےوقت کے ہاتھ میں سقراط کے پیالے نئے تھے
غروب مہر پہ کس نے لہو چڑھایا ہےیہ کس نے خون جلایا ہے روشنی کے لیے
فن کو سولی پہ چڑھایا گیا فن کار کے ساتھقریہ قریہ بکی ناموس ہنر تیرے بعد
سر چڑھایا میں نے چن چن کر خس و خاشاک کوباغ کے تنکے تھے وہ جن کا نشیمن نام تھا
دار پر اس کو چڑھایا پر نہ یہ سمجھا کوئیتھا انا الحق کہہ رہا منصور دیوانے میں کون
وسعت بے کراں کو ہم ہی نےسر چڑھایا ہے آسماں کہہ کر
غیر کی قبر پہ وہ پھول چڑھایا کئے روزآسرا ہم بھی لگائے ہوئے تربت میں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books