aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈاکٹر"
طبیبو تم عبث آئے میں کشتہ ہوں فرنگن کامری تدبیر کرنے کو مقرر ڈاکٹر ہوگا
خدا بھی جانتا ہے خوب جو مکار بیٹھے ہیںحرم میں سرنگوں کچھ قابل فی النار بیٹھے ہیں
اپنے سایے سے بھاگنا ہوگاکیا خبر تھی یہ حادثہ ہوگا
کیا حال دل سناؤں تجھے دیکھنے کے بعدوہ دل کہاں سے لاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
بکے گی اس کی ہی دستار طے ہےکہ جس کی قیمت کردار طے ہے
کسی کے صبح کی مسکان ہونااندھیرے گھر میں روشندان ہونا
لوگو اب کیسا گلہ کیسی شکایت اس کیعشق ہو جائے تو جائز ہے امامت اس کی
وہ اگر بے وفا نہیں ہوتاپھر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
محفل خوشیاں شور شرابہ ایک طرفلیکن آنکھوں کا سناٹا ایک طرف
کسی کے عشق میں دل بے قرار کون کرےوہی گناہ بتا بار بار کون کرے
مجھ کو خاموشیٔ حالات سے ڈر لگتا ہےیہ مجھے دور سیاست کا اثر لگتا ہے
بہت کٹھن تھا مگر فیصلہ ضروری تھاسو طے ہوا کہ اسے چھوڑنا ضروری تھا
اننتؔ عجلت رائیگانی کے مارے بدلتے رہے ہیں نشہ عمر بھر سےدواؤں کے ناموں کو چھوڑو تم عاشق کے پرچے پہ بس ڈاکٹر دل بناؤ
ہے نگاہوں میں کوہ طور میاںمیں نہیں ہوں خدا سے دور میاں
ہر وقت سیاست ٹھیک نہیںبے بات کی حجت ٹھیک نہیں
گناہ عشق میں اس بات کی تسکین ہوتی ہےہوا ہو جرم گہرا تو سزا سنگین ہوتی ہے
اشک پر زور کچھ چلا ہی نہیںمیں نے روکا بہت رکا ہی نہیں
ہر شخص میں کچھ لوگ کمی ڈھونڈ رہے ہیںنادان ہیں مثبت میں نفی ڈھونڈ رہے ہیں
سب سنور جائے گا تھوڑی ہمت کروبس محبت محبت محبت کرو
عقل کتنی شعور کتنا ہےپھر بھی تجھ کو غرور کتنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books