تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کستوری"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "کستوری"
غزل
ایک غزال کو دور سے دیکھا اور غزل تیار ہوئی
سہمے سہمے سے لفظوں میں ہلکی سی کستوری تھی
غلام محمد قاصر
غزل
پھول چمن کے سارے چن لوں دعاؔ افق کے پار چلوں میں
لیکن دل میں دبی دبی خواہش کستوری رہ جاتی ہے
دعا علی
غزل
دل خوشیوں کو ڈھونڈ رہا ہے دنیا کی آرائش میں
دیوانے کو علم نہیں ہے اندر کی کستوری کا
مصارف حسین منصوری
غزل
جو ہے پاس نچھاور کر دوں جنگل میں مہکاریں بھر دوں
کستوری کی مہک اڑا دوں شیر ہے دور کچھاروں والا