aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھپ"
کچھ خطرناکی طریق عشق میں پنہاں نہیںکھپ گیا وہ راہرو اس راہ ہو کر جو گیا
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
کھپ گئی جان بجھ گئے تیوراشک کی تابداریاں نہ گئیں
یاں ضمیر انسان کا مر کھپ چکااور کہتے ہو ہوا کچھ بھی نہیں
اس فکر روزگار میں سب کھپ گیا دماغاب شاعری کو چاہیے اک دوسرا دماغ
تعصب کا دھواں دم گھوٹتا ہےکہاں مر کھپ گئے روشن خیالو
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
ہم کیا جانیں پار لگیں یا آر رہیں خالدؔرہ گم کردہ مر کھپ جانا جانے کیسا ہو
ہے ہم سے بھی ہو سکتا جو کچھ نہ کیا ہوگامجنوں سے جفا کش نے فرہاد سے سر کھپ نے
جی میں بیدارؔ کھپ گئی میرےخندق اس پنجۂ حنائی کی
تذبذب کی فضا میں کھپ گیا ہوںپرانا گھر تھا لیکن رہ نئی تھی
مٹانے کی لت لگی ہے مجھ کو یہ لت مٹانے لگی ہے مجھ کوجو مٹ چکا ہے جو کھپ چکا ہے اسے میں اب بھی مٹا رہا ہوں
نباہ لیتے زمانے سے ہم بھی مر کھپ کرجو آپ عصرؔ کے دل میں نہ راہ کر لیتے
کیوں نہ خاموش رہیں جلوہ گہہ ناز میں ہمکھپ گیا آنکھوں میں عالم ترے شرمانے کا
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھااس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدرریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیاجو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سےابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
ہجر میں زہر کھا کے مر جاؤںموت کا انتظار کون کرے
کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہےدرد کسی کو پیارا کیسے ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books