aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گردانا"
جس کی پوریں دل کی اک اک دھڑکن گنتی ہیںجس کو ہم نے خود گردانا جانے کیسا ہو
یہ بہت کچھ تو ہے گردانا تمہیںاور اس سے نیچے اب آئیں بھی کیا
سچوں کو جھوٹا گردانا ہم بھی کتنے پاگل ہیںاور جھوٹوں کو سچا جانا ہم بھی کتنے پاگل ہیں
تمام شہر نے مجرم مجھی کو گرداناتمام شہر میں اک میں ہی سنگسار ہوا
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترااور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
کیا قیامت ہے کہ خاطرؔ کشتۂ شب تھے بھی ہمصبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہےہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنےنقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
بادہ گردان عجم وہ عربی میری شرابمرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی
میں کیا کروں میں کیا کروں گردان بن گئیمیں کیا کروں کوئی نہ بتائے تو کیا کروں
مالک سے اور مٹی سے اور ماں سے باغی شخصدرد کے ہر میثاق سے رو گردانی کرتا ہے
تجھ سے سیکھے کوئی رونے کا سلیقہ اے ابرکہیں قطرہ نہ گرانا کہیں دریا رونا
وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہےمشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہے
کٹتے ہی سنگ لفظ گرانی نکل پڑےشیشہ اٹھا کہ جوئے معانی نکل پڑے
گرانئ شب ہجراں دو چند کیا کرتےعلاج درد ترے دردمند کیا کرتے
اس دھرتی پر ہریالی کی جوت جگاکالے میگھا پانی دے گردانی دے
پرانے گھر کو گرایا تو باپ رونے لگاخوشی نے دل سا دکھایا تو باپ رونے لگا
تم جو اتنا اٹھا رہے ہو مجھےکس کنویں میں مجھے گرانا ہے
محفلیں برہم کرے ہے گنجفہ باز خیالہیں ورق گردانیٔ نیرنگ یک بت خانہ ہم
آنسو گرے تو خاک بدن سے خوشبو پھوٹی تھیمینہ برسا تو موسم نے گرمانا چھوڑا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books