aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گنواؤ"
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیاجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا
اے نوحؔ نہ تم اس کو حسینوں میں گنواؤیہ خوب سمجھ لو کہ ریاست ہے بڑی چیز
فرضی حکایتوں پہ نہ آنسو گنواؤ تمیارو کبھی میں اپنی کہانی سناؤں گا
میں اکائی کی طرح سب میں سمایا ماجدؔبات بڑھ جائے گی اعداد کو گنواؤ نہیں
یہ بے رخی یہ تغافل کہاں تلک پیارےتمہارے کام ہی آؤں گا مت گنواؤ مجھے
نہیں ہے خون شہیداں کی کوئی قدر یہاںلگا کے داؤ پہ ہم کو نہ یوں گنواؤ ہمیں
کیفیؔ چھوڑو بھی کہیں کوئے بتاں کی یہ دھنچین آرام دل و دیں نہ گنواؤ آؤ
موقع ملا ہے اس کو گنواؤ نہ اس طرحکچھ ایسا تم کرو کہ جو بس بے مثال ہو
اسی طرح سے ملی ہے ہر اک کو داد ہنرجو سنگ آئے اسے چوم لو گنواؤ مت
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھیخود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سےہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاںتمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
جو بھی ہے اس کو گنوا بیٹھا ہےمیں بھلا کیسے گنوا دوں اس کو
دل گنوا کر بھی محبت کے مزے مل نہ سکےاپنی کھوئی ہوئی تقدیر پہ رونا آیا
تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگیخود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے
بھلا دے مجھ کو کہ بے وفائی بجا ہے لیکنگنوا نہ مجھ کو کہ میں تری زندگی رہا ہوں
جی تو ہلکا ہوا مگر یارورو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے
یہ بہت غم کی بات ہو شایداب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں
دل سے ستم کی بے سر و کاری ہوا کو ہےوہ گرد اڑ رہی ہے کہ خود کو گنواؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books