aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अक़्द-ए-सानवी"
اسی کو آیا سر آنکھوں پہ بیٹھنے کا ہنرجو اپنی حیثیت ثانوی سے خوش نہ ہوا
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
تم عقد مسلسل سے دادا کو نہیں روکوشادی کی ضرورت تو فطرت کا تقاضا ہے
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھیکیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
ان کا جھومر دیکھ کر کہنے لگے اہل زمیںدیکھ لے اے آسماں عقد ثریا ایک اور
ہم ہیں اور خوشۂ پرویں کا تماشا ہمہ شبجا کے جھمکائیے یہ عقد گہر اور کہیں
گو آپ کو ہے عشق ہر اک مہ لقا کے ساتھعقد مبین کیجئے عقل رسا کے ساتھ
نظیرؔ اس لطف سے تضمین کر تو مصرعہ حافظکہ بر نظم تو افشاند فلک عقد ثریا را
اسی پہ کھلتے ہیں آرائش خیال کے درہے جس کے عقد ارادت میں دلربائے سخن
عروس گیتی سمجھ کے اس کو ذلیل ہرگز نہ منہ لگاوےالٰہی عقد محبت اس سے یہ جس نے میرا بندھا چھڑایا
عکس صفائے قلب کا جوہر ہے آئینہوارفتۂ جمال خود آرا کہیں جسے
ہے عکس آئینہ دل میں کسی بلقیس ثانی کاتصور ہے مرا استاد بہزاد اور مانی کا
گو ترا عہد عہد باطل ہےپھر بھی میں اعتبار کرتا ہوں
اے کنولؔ اب یہی تمنا ہےہم سے عہد وفا کرے کوئی
دیکھیے عہد وفا اچھا نہیںمرنا جینا ساتھ کا ہو جائے گا
مرے گناہ میں شامل رہا ہے تو بھی اسدؔنبھانے عہد وفا اب مرے عذاب میں آ
ہم تو اکثر خون روئے ہیں جوانی میں نریشؔاور ہوں گے جن کے ہے عہد جوانی سازگار
خیال و خواب کے قصے نہیں ہیں ان میں اسدؔہیں عہد نو کے حقیقت شناس افسانے
یوں ہم سے ہو نہ پایا یہ عہد وفا وفاگھر میں تھا بس احدؔ ہی تو عائل سمجھ ذرا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books